لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے25 جولائی سے بازار اور شاپنگ مالز عارضی طور پر بند کرنے کی تجویز وفاق کو بھجوا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الفطر کو مد نظررکھتے وفاق کو تجویزدی ہے کہ 25 جولائی سے
لاہور کے بازار اور شاپنگ مالزکوعید ایام تک بند کر دیا جائے تاکہ عید کے قریب بازاروں میں ہونے والے محکمہ رش اور کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے تاہم مذکورہ تجویز پر حتمی فیصلہ وفاق مکمل مشاورت کیساتھ کرے گا۔