لاہور(این این آئی)فلور ملز مالکان نے گندم کی فراہمی کی موجودہ صورتحال بر قرار رہنے کی صورت میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں 20سے30روپے اضافے
کا عندیہ دیدیا۔فلو ر ملز مالکان کا کہنا ہے کہ اضافے سے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 1055 روپے سے بڑھ کر 1075 یا 1085 روپے تک پہنچ جائے گی۔