لاہور(نیوزڈیسک) عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا۔پاکستان ریلوے نے رواں برس عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے تقریبا 30 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس سال عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جائے گا، اسپیشل عید آپریشن 11 جولائی سے شروع ہو گا جو 22 جولائی تک جاری ہے گا۔ پہلی عید ٹرین کوئٹہ سے چلے گی اور رواں برس اسپیشل عید ٹرینوں پر تقریبا 30 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔
عید الفطرپروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اہم فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا



















































