منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ میں پیشی، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 4  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیئے ، شہبازشریف کورونا سے بچائو کی حفاظتی کٹ پہن کر ہائیکورٹ پہنچے  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں ہائیکورٹ نے

مسلم لیگ ن کے صدر کی ضمانت منظور کررکھی ہے لیکن کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شہبازشریف مچلکوں پر دستخط نہیں کرسکے تھے ۔ شہبازشریف مکمل حفاظتی اقدامات کیساتھ احاطہ عدالت پہنچے جہاں انہوں نے گاڑی میں ہی بیٹھ کر ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…