جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پر جعلی بھرتیوں کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی) سندھ کے بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پر جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ بھر کی یونین کمیٹیز میں مبینہ طور پر جعلسازی سے بھرتیاں کی گئیں، محکمہ بلدیات نے تحقیقات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق مبینہ جعل سازی کے ذریعے بھرتی کیے گئے افراد کو قواعد کے برخلاف تنخواہوں کا اجرا بھی کیا جاتا رہا ہے۔محکمہ بلدیات نے سندھ بھر کی یونین کمیٹیز میں جعلی بھرتیوں کی تحقیقات

کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے ، کراچی ڈویژن میں جعلی بھرتیوں کی تحقیقات سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بینظیرآباد ڈویژن میں جعلی بھرتیوں کی تحقیقات کا ہدف دیا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی یو سیز کے ملازمین کی بھرتیوں کے ریکارڈ اور تنخواہوں کے اجرا کا جائزہ لے گی، 6 ڈویژن کی الگ الگ انکوائری کمیٹیز ایک ماہ میں رپورٹ پیش کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…