پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کی نج کاری، انقلابی سرکار ادارے ٹھیک کرنے کی بجائے بیچ رہی ہے، پیپلز پارٹی ڈٹ کر کھڑی ہو گئی

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)روزویلٹ ہوٹل نجکاری معاملہ،پیپلز پارٹی نے پی آئی کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی مخالفت کر دی  ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاکہ پی آئی اے کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل بھی حکومت کے نشانے پر ہے، حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر پورے ملک کی نجکاری کرنے کو تیار ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ انقلابی سرکار ادارے ٹھیک کرنے کا دعویٰ کرتی تھی

اب ادارے بیچ رہی ہے، اس حکومت نے ہر وعدے اور دعوے سے یو ٹرن لیا ہے، روزویلٹ ہوٹل پاکستان کی ملکیت ہے کسی فرد یا جماعت کی نہیں۔ شیری رحمان نے کہاکہ ملک کے اداروں کی نجکاری منظور نہیں، ان کے پاس نئے ادارے بنانا کا کوئی منصوبہ نہیں، پی آئی اے اس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے دنیا میں بین ہو رہا ہے، حکومت ادروں اور ملک کی بدنامی کا سبب بن چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…