اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کے حاضر سروس ایس پی کی جانب کرکٹ گرائونڈ پر قبضے کا انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس کے حاضر سروس ایس پی کی جانب کرکٹ گرائونڈ پر قبضے کا انکشاف ،ایس پی زبیر شیخ ،شکیل شیخ اور سی ڈی اے کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کر دی گئی ،سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی

درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو سرکاری گراؤنڈز واگزار کرا کر کمرشل استعمال کو روکنے کا حکم دیا تھا۔درخواست گزار کے مطابق کرکٹ اکیڈمی اور گرائونڈ سے ماہانہ لاکھوں روپے غیر قانونی فیس وصول کی جاتی ہے،سرکاری زمین پر قبضہ اور غیر قانونی لیز بھی کی جاتی رہی۔درخواست سابق پی سی بی ممبران گورنگ بورڈ عامر نواب،تنویر مغل ،ندیم سڈل اور اجمل صابر نے دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاکہ قبضہ ختم نہ کروا کے اور کمرشل استعمال کروا کر  توہین عدالت کی گئی،معاملے میں ملوث ایس پی زبیر شیخ اور دیگر تمام کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ  سرکاری زمین واگزار اور  پیسہ ریکور کیا جائے،توہین عدالت کی درخواست ایڈوکیٹ صدیق بلوچ کے ذریعے دائر کی گئی،درخواست میں سی ڈی اے، شکیل شیخ، ایس پی شیخ زبیر  ایس پی اسلام آباد پولیس کو فریق بنایا گیا

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…