اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا آغاز عرب ممالک کیلئے فلائٹس بحال کرنے سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز امور زلفی بخاری نے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا معاملہ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اٹھایا اور کہا کہ وفاقی کابینہ فلائٹس کی بندش کے فیصلے پر

نظر ثانی کرے کیونکہ دو لاکھ بیرون ملک پاکستانی نوکریوں سے محروم ہوچکے ہیں اور ان کو واپس لانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے اس پر وزیراعظم نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کیلئے متعلقہ حکام کو پلان مرتب کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ آغاز میں عرب ممالک کیلئے فلائٹس بحال ہونگی اور سب سے پہلے بے روزگار ہونے والے مزدوروں اور محنت کشوں کو وطن واپس لایا جائیگا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ کورونا کے باعث سمندر پار پاکستانیوں کے بے روزگار ہونے کا دکھ ہے سمندر پار پاکستانی ہمارے دل کے قریب ہیں ان کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے ہمیں ان پاکستانیوں کی مشکلات کا اچھی طرح اندازہ ہے اوران بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد کیلئے حکومت تمام تر اقدامات اٹھا رہی ہے۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز امور زلفی بخاری نے انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا معاملہ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اٹھایا اور کہا کہ وفاقی کابینہ فلائٹس کی بندش کے فیصلے پر نظر ثانی کرے کیونکہ دو لاکھ بیرون ملک پاکستانی نوکریوں سے محروم ہوچکے ہیں اور ان کو واپس لانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے اس پر وزیراعظم نے انٹرنیشنل فلائٹس کی بحالی کیلئے متعلقہ حکام کو پلان مرتب کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ آغاز میں عرب ممالک کیلئے فلائٹس بحال ہونگی

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…