بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی 8 ویں قسط کی منظور ی دیدی

datetime 27  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کےلئے 50کروڑ 64لاکھ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دیدی۔ وا شنگٹن میں ہونےوالے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضے کی آٹھویں قسط کی منظوری دےدی گئی۔ بورڈ نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے متعلق ساتواں جائزہ بھی مکمل کرلیا جس کے بعد 50کروڑ 64لاکھ ڈالر کی آٹھویں قسط کی منظوری دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…