جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے

datetime 16  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) کرونا ہیلتھ اور سیکورٹی چیک کے باعث ہونے والی تاخیر کی وجہ پی آئی اے نے چیک ان بند ہونے کے اوقات جاری کردئیے ۔اندرون ملک پروازوں کے لئے چیک ان کائونٹرز اب پرواز کی روانگی سے 45 منٹ قبل بند کر دیئے جائیں گے۔ بین الاقوامی پروازوں کی

روانگی سے ایک گھنٹہ پندرہ منٹ قبل چیک ان کائونٹرز بند کر دئے جائیں گے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی مطلوبہ پرواز کے لئے وقت رکھ کر ائیر پورٹ تشریف لائیں ۔ اوقات پرفوری طور پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…