جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ،کئی دکانیں سیل ، بھاری جرمانے عائد

datetime 15  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بتایاگیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ریکارڈہوئیں ۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ بھی اجلاس میں شریک  ہوئے ۔اجلاس میں ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی ۔

اجلاس کو بتایاگیاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں ملک بھر میں ایس او پیز کی 10557خلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں ،1252 سے زیادہ مارکیٹوں ، دکانوں ، 12 صنعتوں اور 1148 ٹرانسپورٹ کوجرمانہ اورسیل کردیا گیا۔ بتایاگیاکہ ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر ، مظفرآباد میں 200000 آبادی والا مکمل لاک ڈائون ہے ،ملک کے مختلف حصوں میں لگ بھگ 50000 آبادی اور 1200 سے زیادہ مکمل لاک ڈاؤن ہے، آزاد جموں و کشمیر میں 589 خلاف ورزیاں ریکارڈ، 16 دکانیں، 226 ٹرانسپورٹ بند ہے ،گلگت بلتستان میں 128 خلاف ورزیاں ، 28 دکانیں ، 30 گاڑیاں بند ہوئیں خیبر پختونخوا میں 3878 خلاف ورزیاں ریکارڈ، 222 دکانیں، 193 مارکیٹس بند ہیں ،خیبر پختونخوا میں 1157 لوگوں کو انفرادی جرمانہ کیا گیا، پنجاب میں 4929 خلاف ورزیاں ریکارڈ 801 دکانیں ، 12 انڈسٹریز  691 ٹرانسپورٹ بند ہے ،اسلام آباد میں 21 خلاف ورزیاں1 ہوٹل ، 7 دکانیں 8 گاڑیاں بند کی گئیں ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد میں چار افراد گرفتار کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…