جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ایس ایس پی سانگھڑ اور ان کی فیملی میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 14  جون‬‮  2020 |

سانگھڑ (این این آئی)ایس ایس پی سانگھڑ اور ان کی فیملی میں مہلک وبا کورونا وائرس  کی تصدیق ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ عمران الحسن خواجہ کے مطابق ایس ایس پی عثمان غنی صدیقی ، ان کی اہلیہ اور 3 بچوں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ

کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایس ایس پی عثمان غنی اور ان کی فیملی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ صوبے کی پولیس کے 758 پولیس افسران اور اہلکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جس میں سے 8 اہلکار شہید جب کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 194 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…