چندہ پر بننے والا شوکت خانم ہسپتال کورونا ٹیسٹ کا 9 ہزار سے زائد وصول کر رہاہے اور کون کون سے ہسپتال ٹیسٹ پرپیسہ بنا رہے ہیں؟ عارف حمید بھٹی کا حیران کن انکشاف

14  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کے علاج کے نام پرمریضوں کی کھال ادھیڑی جارہی ہے ، کرونا ٹیسٹ کیلئے ہزاروں روپے وصول کئے جا رہے ہیں ، انہوں نے انکشاف کیا کہ سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی تقریباً11ہزار روپے ، آغا خان ہسپتال کراچی 9ہزار، ضیاالدین ہسپتال کراچی تقریباً ساڑھے

8ہزار روپے،لیاقت ہسپتال کراچی ساڑھے 8ہزار روپے، شوکت خانم ہسپتال لاہور جو عوام کے چندے سے بنایا گیا وہاں تقریباً 9ہزار 200روپے وصول کئے جارہے ہیں،چغتائی لیب لاہورتقریباً7ہزار 900 روپے، اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سنٹر میں 7ہزار 200جبکہ شفا انٹرنیشنل میں7ہزار 700روپے لئے جاتے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں کرونا کا ٹیسٹ ان کا ہوتا ہے جن میں علامات موجود ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…