جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی علامات مردوں میں زیادہ ظاہرہوتی ہیں یا عورتوں میں ؟ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ جاری

datetime 14  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)گیلپ پاکستان میں ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین سروے رپورٹ جاری کر دی۔گیلپ پاکستان سروے کی رپورٹ کے مطابق مئی 2020 میں 12 فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی ہے ۔ 4 فیصد پاکستانیوں کو خشک کھانسی ، ایک فیصد کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی ۔78

فیصد پاکستانیوں کو کورونا وائرس کی کوئی بھی تکلیف محسوس نہیں ہوئی جبکہ 19 فیصد خواتین ، 6 فیصد مردوں کو بخار اور کورونا کی دیگر علامات ہوئی ہیں ۔ خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا وائرس کی زیادہ علامات ظاہر ہوئیں ۔ دیہات میں 14 جبکہ شہروں میں 7 فیصد شہریوں کو بخار ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…