جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کتنے ارب ڈالر نیا قرضہ حاصل کرے گی؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر، پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر اور غیر ملکی مالیاتی اداروں سے 8 ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرض لیے جائینگے۔تفصیل کے مطابق بجٹ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 21-2020 میں حکومت مختلف مد میں 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کریگی۔ اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک سے 1 ارب ڈالر ،

سعودی عرب سے 1 ارب ڈالر ادھار تیل کی مد میں، ڈیڑھ ارب ڈالر یورو بانڈز اور سکوک بانڈز جاری کرکے حاصل کیے جائینگے۔کمرشل بینکوں سے 4 ارب ڈالر جبکہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا جائیگا۔ پروجیکٹ لونبز کی مد میں 1 ارب 32 کروڑ ڈالر اور پروگرام لونز کی مد میں 3 ارب ڈالر غیر ملکی قرض لیا جائیگا۔دستاویزات کے مطابق مجموعی طور پر حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے غیر ملکی قرضے نئے مالی سال میں حاصل کریگی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…