اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

مری کے اہم ہسپتال میں 5 ڈاکٹرز سمیت 13 پیرامیڈیکل سٹاف میں کورونا کی تصدیق، او پی ڈی بند

datetime 13  جون‬‮  2020 |

مری (این این آئی)مری میں کرورنا تیزی سے پھیلنے لگا، مری ٹی ایچ کیو مری کی او پی ڈی بند کر دی گئی۔ ہفتہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری،ٹی ایچ کیو مری میں پانچ ڈاکٹرز سمیت تیرہ پیرا میڈیکل سٹاف میں کرونا کی تصدیق کر دی گئی،

تھانہ مری۔چوکی تریٹ سمیت دو قومی بنک کے ملازمین میں کرورنا کی تصدیق کے بعد انھیں بھی سیل کر دیا گیا،مری۔ایس او پی پر عمل درآمد نہ ہونے پر کرونا وائرس پھیلنے لگا،پابندی کے باوجود سیاحوں کی آمد بھی جاری زیادہ تعداد لاہورسے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…