پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور  پاکستان پیپلز پارٹی احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی تحریک کا فیصلہ کرلیا ۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام دشمن بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کریگی۔ انہوں نے کہاکہ مزدور تاجر کسان کاشتکار تنظیموں کے احتجاج میں پیپلز پارٹی بھرپور شرکت کرے گی۔ نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو

اشرافیہ نمائندہ حکومت کا عوام دشمن بجٹ نا منظور ہے، رہائش روزگار چھیننے والے لوگوں سے دو نوالے روٹی چھیننے کے درپے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اشیاء ضروریہ عوام دوائی مریض کی پہنچ سے پہلے ہی دور کر دی گئی ہے،سنگدل حکمران بے رحم حکمران عوامی معاملات ؤ مسائل سے مکمل لاتعلق ہو چکے ہیں۔نیر بخاری نے کہاکہ غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیاگیا بلکہ لوگوں کو کرونا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…