بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کاسامنا

datetime 13  جون‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ رواں مالی سال صوبائی حکومت کو 50 ارب روپے سے زائد خسارہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کی بجٹ ترجیحات کو حتمی شکل دے دی ہے جن میں رواں مالی سال غیرضروری منصوبوں و اخراجات پر کٹ لگایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 900 ارب سے زائد متوقع

ہے جبکہ بجٹ میں سالانہ ترقیاتی فنڈ کیلیے 250 ارب روپے مختص کرنے پر غورکیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ کورونا وائرس کے باعث محکمہ صحت کا بجٹ 11 ارب سے بڑھا کر 15 ارب کرنے کی تجویز زیر غور ہے، روڈ سیکٹر کا بجٹ 23 ارب سے بڑھا کر 25 ارب تک بڑھانے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق تعلیم کے ترقیاتی بجٹ میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصہ ہوا ہے جب کہ ایری گیشن ترقی کیلئے رقم بڑھائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…