راولپنڈی (این این آئی)موٹروے پولیس کے سینئر پیٹرول آفیسر تصور حسین کورونا سے جاں بحق ہوگئے ۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ایس پی او تصور حسین شفقت موٹروے نارتھ 3 پر تعینات تھے، موٹروے پولیس آفیسر دوران ڈیوٹی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint