جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، نیب نے ن لیگ کےاہم ن لیگی رکن قومی اسمبلی کوطلب کر لیا

datetime 13  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا کو16 جون کو طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں محسن شاہنواز رانجھا کو آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس

میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے لیگی رکن اسمبلی کے اثاثہ جات، اپنے اور اہل خانہ کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں، نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ محسن شاہنواز رانجھا 16 جون کو نیب لاہور آفس میں پیش ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…