بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ندیم افضل سے کورونا پر گفتگو کرنے والا مختاریا بھی وائرس کا شکار ہو گیا

datetime 13  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن سے کورونا پر گفتگو کرنے والا ’مختاریا‘ بھی مہلک وبا کا شکار ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ دنوں کورونا وائرس کے پاکستان میں پھیلاؤ کے وقت وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی واٹس ایپ آڈیو گفتگو لیک ہوئی تھی جس میں وہ پنجابی زبان میں مخصوص انداز میں اپنے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے گھر بیٹھنے کی ہدایت دے رہے تھے۔

اب ندیم افضل چن کے دوست ’مختاریا‘ بھی مہلک وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جس پر ترجمان وزیر اعظم نے اظہار افسوس کیا ہے۔ویڈیو بیان میں ندیم افضل نے کہاکہ مختاریا نے رمضان اور عید پر ضابطہ کار کی خلاف ورزی کی جس کے باعث اب وہ کورونا کا شکار ہوگیا ہے اور اب گھر میں ہی آئسولیشن میں ہے۔ترجمان وزیر اعظم ندیم افضل چن نے شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…