پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں پنجے گاڑھتا ہوا کورونا وائرس، بلوچستان حکومت نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن)حکومت بلوچستان نے صوبے میں 11نکاتی ایس او پیز کے ساتھ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی ۔ محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے 11نکاتی ایس اوپیز مرتب کی گئی ہے جس کے تحت مالکان ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھول سکتے ہیں ،

نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز ریسٹورنٹس کوکھولنے سے چار گھنٹے قبل روزانہ کی بنیاد پراسپرے ،عملہ گلوز اور ماسک کااستعمال اور بار بار ہاتھ دھونا،گاہک ماسک کاماسک کے ساتھ بیٹھنا،کیچن ،مین گیٹ اورواش روم میں موثرانداز میں سینیٹائزر کیاجائیگا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سامان کوکوور،صاف اور سینیٹیائزر کیاجائیگاایک ٹیبل پر چار سے زائد افراد کو بیٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی ،نامور مقامی ہوٹلز جیسے سرینا،عثمانیہ ،بلنہ ،دبئی ،تکتو،ذائقہ،جان بروسٹ،مبارک ،محفل ،اشیاء دسترخوان سمیت دیگر میں گاہک کی درجہ حرارت چیک کی جائیگی ،نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی ذمہ داری ہوٹلزاینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن ،انجمن تاجران بلوچستان پر ذمہ داری عائد ہوگی ،تمام ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس مالکان سختی سے ایس او پیز پرعملدرآمد کے پابند ہونگے ۔  محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دیدی اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے 11نکاتی ایس اوپیز مرتب کی گئی ہے جس کے تحت مالکان ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کھول سکتے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق ہوٹلز ریسٹورنٹس کوکھولنے سے چار گھنٹے قبل روزانہ کی بنیاد پراسپرے ،عملہ گلوز اور ماسک کااستعمال اور بار بار ہاتھ دھونا،گاہک ماسک کاماسک کے ساتھ بیٹھنا،کیچن ،مین گیٹ اورواش روم میں موثرانداز میں سینیٹائزر کیاجائیگا

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…