جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں کورونا وائرس بے قابو، 24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 12  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار چار سو اٹھائیس کیسز سامنے آگئے ہیں اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ٹوئیٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں

میں سندھ میں 11 ہزار 356 ٹیسٹس کئے گئے جن میں سے دو ہزار چار سو اٹھائیس کیسز مثبت آئے ہیں بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران صوبے بھر میں 653 کورونا کے مریض صحتیاب ہوگئے ہیں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…