اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی معروف بلاگرسنتھیارچی نے کہا ہے کہ اتنے سالوں بعد طبی و قانونی شوائد کی دستابی ممکن نہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ سزا ہی نہ ملے ، ورنہ ہاروے ونسٹین کو بھی سزا نہ ملتی ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سنتھیارچی نے
قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا بھی شروع کر دیا ۔سنتھیارچی نے سوشل میڈیا پر اکائونٹ نمبرز شیئر کیے اور کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں تھا لیکن میں نے یہ فیصلہ کیا اورب قانونی لڑائی کیلئے رقم درکار ہے ، اگر کوئی مدد کرنا چاہتا تو ان اکائونٹس میں رقم بھیجے ۔