منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

’’اللہ سے اپنے گناہوں کی توبہ کریں ، ایکٹمرا انجکشن کرونا کا علاج نہیں ‘‘ یہ کس نے اپنا چورن بیچنے کیلئے کیا ؟ معروف طبی ماہر کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ایکٹمرا انجکشن کرونا کے مریض کا علاج نہین ، اس کا کوئی فائدہ نہیں ، عوام تحقیق کے بغیر کوئی دوائی استعمال نہ کریں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی نے اپنا چورن بیچنے کیلئے کیا ، خدارا ماسک پہنیں ، احتیاط کریں ، ہاتھ بار بار دھوئیں اور اللہ سے اپنے گناہوں

کی معافی مانگیں ۔ ترجمان پنجاب حکومت محمد ندیم قریشی نے کہا ہے حکومت سرکاری سیکٹر کو کسی صورت ڈسٹرب نہیں ہونے دیگی ، انجکشن مہنگا ہوا تو حکومت پنجاب نے ایکشن لیا، یہی ایکٹمرا انجکشن تھا جس کے چھ ماہ پہلے کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن جب صورتحال ٹھیک ہو گی تو یہ بڑی مقدار میں ملے گا ۔ لوگوں کو بھی صورتحال کو سمجھنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…