پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں ، کورونا کی احتیاطی تدابیرکو ہوا میں اڑا دی

datetime 12  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے روحانی پیشوا کے نماز جنازہ میں بیٹے سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جیبیں کٹ گئیں جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے کورونا کی احتیاطی تدابیر ،سماجی فاصلہ،ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا۔جبکہ روحانی شخصیت کا دربار بنانے کے لئے گھر کے حصہ میں ہی سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے آستانہ کی روحانی شخصیت پیر

جاوید قادری شوگر کے شدید حملہ کے باعث انتقال کر کے گے جن کی نمازجنازہ گراونڈ میں ادا کر کے تدفین گھر کے ایک حصہ میں کر دی گئی جہاں ان کا دربار بنایا جائے گا۔جبکہ مرحوم پیر کی نماز جنازہ میں اس کے بیٹے اور منہ بولے بھائی سمیت درجنوں عقیدت مندوں کی جبیں کٹ گئیں جبکہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے ایس اوپیز کو ہوا میں اڑا دیا اور مرحوم کے اچانک انتقال پر عقیدت مندوں کے سوگ کے باعث علاقہ کی فضا تاحال سوگوار نظر آ رہی ہے جہاں دور دراز سے دم درود آنے کے لئے والے لوگ پیر کے لئے فاتحہ خوانی میں مشغول نظر آرہے ہیں۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…