منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان پراپنے ہی انتہائی قریبی ساتھی جہانگیرترین ، اتحادی مونس الٰہی اور خسروبختیار فیملی کی جانب سے سنگین الزامات ،سینئر صحافی رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات‎وزیراعظم عمران خان پراپنے ہی انتہائی قریبی ساتھی جہانگیرترین ، اتحادی مونس الٰہی اور خسروبختیار فیملی کی جانب سے سنگین الزامات ،سینئر صحافی رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات‎

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سروے کا عمل مکمل کرلیا ہے جس کے بعد اس کی تعمیر میں 65 ارب روپے کا تخمینہ لگایا ہے۔ یہ منصوبہ 48 کلو میٹر طویل 4 رویہ ایکسپریس وے اورانڈسٹریل زون پر مشتمل ہوگا۔ اس حوالے سے سینیٹر تاج محمد آفریدی نے بتایا کہ منصوبہ ورلڈبینک اور پاکستان کے اشتراک

سے 2024 میں مکمل ہوگا جس سے ایک لاکھ شہریوں کوروزگار کے مواقع ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ طورخم سے کابل تک ہائی وے کی تعمیر کی ذمہ داری افغان حکومت کی ہے، اس منصوبے سے جنوبی ایشیا افغانستان کے راستے وسطی ایشیا سے منسلک ہوگا۔ ڈی سی محمو داسلم وزیر کا کہنا تھا کہ خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام سے قبائلی اضلاع میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے خطے پر مرتب ہوں گے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…