بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

آندھی کے ساتھ کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 11  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش پنجابِ ، گوجرانوالہ 18 ،منڈی بہائوالدین، نارووال10، جوہر آباد 7 ، لاہور،گجرات، سیالکوٹ ، جہلم 2،خیبر پختونخوا، پٹن 7، کشمیر، گڑھی دوپٹہ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت ،جیکب آباد 48، سبی47 اور پڈعیدن46 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…