جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کو کیا مشورہ دیا گیا ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی کے بعد نواز شریف کی تصویروں پر ڈاکٹر عدنان بھی بول پڑے

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو روزانہ چہل قدمی کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد نواز شریف کو جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چہل قدمی امراض دل، ذیابطیس اور ہائپر ٹینشن

کے امراض کے لیے بہت ضروری ہے۔یہ افسوسناک بات ہے کہ اگر ایک مریض علاج کے دوران ورزش یا چہل قدمی کرے تو اسے متنازع بنادیا جاتا ہے۔ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ کوئی ابہام نہیں کہ نوازشریف کی تصویروں کو بدنیتی کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہو۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ایک جھلک سے ان کے ورکرز اور چاہنے والوں کے جذبے میں نئی جان پڑگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…