جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

احسن اقبال اور تحریک انصاف کے اہم رہنما سمیت ایک خاتون سینیٹر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال اور تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جبکہ سینیٹر ثنا جمالی بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔دوسری جانب سینیٹر ثناء جمالی بھی کورونا وائرس

کا شکار ہوگئی ہیں اور ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور مریم اورنگزیب سمیت مسلم لیگ(ن) کے دیگر کئی رہنماؤں کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آچکے ہیں۔بدھ کے روز ہی تحریک انصاف کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…