جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

کمیشن نے رپورٹ کی تیاری میں اپنے آئینی اختیار سے تجاوز کیا، چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ عدالت میں چیلنج

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی بحران پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔جہانگیر ترین سمیت16ملز مالکان کی درخواست کی سماعت  جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحران اور قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو جہانگیر ترین سمیت 16 ملز مالکان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست

جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کریں گے۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ کی تیاری میں اپنے آئینی اختیار سے تجاوز کیا۔انکوائری کا عمل متعصب،امتیازی اور غیر قانونی ہے۔اس لئے عدالت سے انکوائری کمیشن کی رپورٹ کالعدم قرار دینے اور حکومت کو شوگرملز مالکان کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…