جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ایکسپریس  خوفناک حادثے کا شکار

datetime 10  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)راولپنڈی سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین کی بوگیاں فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر پٹڑی سے نیچے اتر گئیں ،بوگیاں پٹڑی سے اترنے کی وجہ سے ریلوے ٹریفک بند ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے براستہ فیصل آباد کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین کی بوگیاں فیصل

آباد اسٹیشن پر پٹڑی نیچے اتر گئیں جس کی وجہ سے ٹریک پر ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی ۔بوگیاں پٹڑی سے نیچے اترنے کی وجہ سے مسافروں میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا ۔ ریلوے ترجمان کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ا طلاع ملنے پر ریلیف ٹرین جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئی جبکہ تحقیقات کا حکم بھی دیدیا گیا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…