جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے متنازعہ نقشہ میں کوتاہی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی

datetime 10  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ایم ڈی پی ٹی وی نے متنازعہ نقشہ میں کوتاہی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔  اجلاس کے دور ان اظہار خیال کرتے ہوئے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی وی پر ایک متنازعہ نقشہ دکھانے جانے کا معاملہ اٹھایا گیا جس پر

حکومت نے فوری اقدام اٹھایا ۔ انہوںنے بتایاکہ کشمیر کا متنازعہ نقشہ پی ٹی وی میں دکھانے کا معاملہ وزیر اور ایم ڈی پی ٹی وی کے سامنے رکھا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وفاقی وزیر اور ایم ڈی پی ٹی وی نے اس کوتاہی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ متنازعہ نقشہ بارے کارروائی کے بعد رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…