جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاور کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور۔۔۔۔ شہر کی 97 یونین کونسلز میں ایک روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے جس میں 5 برس سے کم عمر 57 ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کی 97 یونین کونسلز میں جاری ایک روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران 5 برس سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جارہی ہے، اس سلسلے میں 4ہزار 260 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو 57 ہزار بچوں میں اس موذی مرض کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے کے لئے خصوصی ویکسی نیشن کررہی ہے۔انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، انسداد پولیو کے رضاکاروں کے تحفظ کے لئے 4 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں شام 5 بجے تک موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…