جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے تحریک شروع 

datetime 9  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے تحریک شروع کردی گئی ، پنجاب اسمبلی کے باہر اور اس سے ملحقہ شاہراہوں پر حمزہ شہبازکی رہائی کے مطالبات پر مبنی ہورڈنگز ،فلیکسز اوربینرز آویزاںکردئیے گئے ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو11جون کو نیب کی قید میں ایک سال ہو جائے گا ۔ حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے رکن اسمبلی

عنیزہ ادریس نے’’حمزہ رہائی موومنٹ ‘‘ کے نام سے تحریک شروع کر دی ہے ۔پنجاب اسمبلی کے باہر اورملحقہ شاہراہوں پر بینرز ،فلیکسز اور ہورڈنگز آویزاں کردیئے گئے جن پر بے گناہ  حمزہ شہباز کو رہا کروتحریر کیا گیاہے ۔عنیزہ ادریس کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد حمزہ شہباز کی رہائی کے لئے یہ پہلا مرحلہ ہے اور دوسرا مرحلہ جمعہ سے شروع ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…