جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک قرار  

datetime 9  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے ،پاکستان میں افغان مہاجرین کو ہر طرح کی سہولیات میسر ہیں۔ منگل کو یہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی وبا کورونا کے دوران مہاجرین اور دوسرے بے گھر ہونے والے افراد کی حالت اور عالمی تعاون کی ضرورت کے عنوان پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب وڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ مہاجرین کو پناہ دینے کے حوالے سے پاکستان دوسرا بڑا

ملک ہے۔وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان نے گزشتہ 40سال سے افغان مہاجرین کو پناہ دی ہوئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کورونا وائرس پاکستان سمیت ترقی پذیر ملکوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔وزیر خارجہ نے کہاکہ کورونا وائرس کے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اب بھی افغان مہاجرین کی بڑی تعداد پاکستان میں پناہ لیے ہوئے ہے،پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے ،پاکستان میں افغان مہاجرین کو ہر طرح کی سہولیات میسر ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…