جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چودھری کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

datetime 9  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الحمد اللہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ دو دن پہلے ایک دوست ملنے آئے، اگلے دن انھوں نے سندیسہ دیا کہ وہ کرونا مثبت

نکلے ہیں، لہذا میں نے کرونا کا ٹیسٹ دیا ، ابھی رپورٹ آئی ہے الحمداللہ میرا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اللہ کی مہربانی کے بعد اس بچت کیوجہ یہ کہ تمام پروٹوکولز اپنائے ۔فواد چوہدری نے کہاکہ ہم ماسک پہن کر آٹھ فٹ کے فاصلے پر بیٹھے ،صرف احتیاط۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…