پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد ،پیمر ا کا تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفیکیشن جاری

datetime 9  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز کو انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز انرجی ڈرنکس کے اشتہارات پر پاکستانی معاشرے کی اخلاقیات کے منافی ، غیر اسلامی ہونے پر پابندی لگا دی ۔ آپریشنل ونگ کے جنرل منیجر محمد طاہر کے دستخط کے بعدنوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ پیمرا کا کہنا تھا کہ زیادہ تردیکھا گیا کہ ٹیلی ویژن چینلز پر پاور فل انرجی ڈرنکس کے اشتہارات چلائے

جا رہے ہیں ۔ اشتہار میں دکھائے جانے والے مواد کو غیر مہذب ، غیر اخلاقی اور پاکستان کی اخلاقیات کے منافی سمجھا جاتا ہے”۔پیمراکوایسے اشتہارات کیخلاف متواتر پاکستان سٹیزن پورٹل اور پیمرا کے کمپلینٹ کال سینٹر سے عام عوام کی جانب سے شکایات آرہی ہیں ۔ مواد پر اعتراضات اٹھایا گیا کیونکہ اس سے ہماری نوجوان نسل کو غیر اخلاقی اور غیر مہذبانہ چیزیں سکھائی جارہی ہیں ۔ پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں تمام لائسنس ہولڈرز ٹی وی چینلزکو یہ بات یقینی بنانے کی ہدایات کی ہیں ۔

ا

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…