انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد ،پیمر ا کا تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفیکیشن جاری

9  جون‬‮  2020

انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد ،پیمر ا کا تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام ٹی وی چینلز کو انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کےمطابق پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز انرجی ڈرنکس کے اشتہارات پر پاکستانی معاشرے کی اخلاقیات کے منافی ، غیر اسلامی ہونے پر پابندی لگا دی ۔ آپریشنل… Continue 23reading انرجی ڈرنک کے غیر اخلاقی،غیر اسلامی اشتہارات پر پابندی عائد ،پیمر ا کا تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفیکیشن جاری

 سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بھارتی چینلز و بھارتی مواد نشر کرنا قانونی جرم ہے خلاف ورزی پرکیا ہوگا؟ چیئرمین پیمرا  نے بڑا اعلان کردیا

13  ستمبر‬‮  2019

 سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بھارتی چینلز و بھارتی مواد نشر کرنا قانونی جرم ہے خلاف ورزی پرکیا ہوگا؟ چیئرمین پیمرا  نے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین محمد سلیم بیگ نے جمعہ کوپیمرا ریجنل آفس کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں ریجنل انچارج کامران زیب نے بھارتی مواد اور ڈی ٹی ایچ کے خاتمے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی چیئرمین پیمر ا سے کیبل ٹی وی آپریٹرز کے… Continue 23reading  سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بھارتی چینلز و بھارتی مواد نشر کرنا قانونی جرم ہے خلاف ورزی پرکیا ہوگا؟ چیئرمین پیمرا  نے بڑا اعلان کردیا

پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

20  اگست‬‮  2019

پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

کراچی (اے این این ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے بھارتی مواد نشر کرنے پر کراچی اور حیدر آباد میں کیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائیاں کیں۔ پیمرا نے کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بھارتی مواد نشر کرنے اور پیمرا کے بقایا جات ادا نہ کرنے پر کارروائیاں کیں۔کارروائی میں ضلع بے نظیرآباد کے… Continue 23reading پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کو سخت سزا سنا دی

پیمرا قوانین اور کوڈ آف کنڈکٹ کی مسلسل خلاف ورزی پرنجی ٹی وی کے پروگرام پر 30دن کی پابندی عائدکردی گئی

31  دسمبر‬‮  2018

پیمرا قوانین اور کوڈ آف کنڈکٹ کی مسلسل خلاف ورزی پرنجی ٹی وی کے پروگرام پر 30دن کی پابندی عائدکردی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے” نیو ٹی وی” پر نشر ہونے والے اوریا مقبول جان کے پروگرام “حرفِ راز”پر پیمرا (ترمیمی) ایکٹ 2007 اور 2018کی سیکشن 20، پیمرا رولز2009کی شق15(1)، پیمرا الیکٹرانک میڈیا(پروگرام و اشتہارات) ضابطہ اخلاق 2015 ؁ء ، دستورِ پاکستان کے آرٹیکل 5، انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997کی سیکشن… Continue 23reading پیمرا قوانین اور کوڈ آف کنڈکٹ کی مسلسل خلاف ورزی پرنجی ٹی وی کے پروگرام پر 30دن کی پابندی عائدکردی گئی

مراد سعید کو ایسا جواب مل گیا کہ جس کا کبھی انہوں نے سوچابھی نہ ہوگا

18  اگست‬‮  2017

مراد سعید کو ایسا جواب مل گیا کہ جس کا کبھی انہوں نے سوچابھی نہ ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی ) پیمرا نے پی ٹی آئی  کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ قومی ٹی وی پیمرا کے دائرہ اختیار میں نہیں ۔جمعہ کو مراد سعید کے خط کے جوابی مراسلے میں ریگولیٹر نے پیمرا آرڈیننس 2002ترمیمی ایکٹ 2007کی سیکشن 37(a)کا حوالہ دیا جس… Continue 23reading مراد سعید کو ایسا جواب مل گیا کہ جس کا کبھی انہوں نے سوچابھی نہ ہوگا