پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

’’سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانی خودکشی پر مجبور‘‘ پاکستانی سفارت خانہ کوئی تعاون نہیں کررہا،ہمیں یہاں سے نکالا جائے شہری کی روتےہوئے دہائیاں، ہاتھ جوڑ کر حکومت سے بڑی اپیل ‎

datetime 9  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء سے پاکستانی بیرون ملک میں شدید مشکلات سے دو چار ہیں ۔ حالات خراب ، خودکشی کا ارادہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے بعد صارفین کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ پاکستانی شخص نے اپنی دکھ بھری کہانی سنائی ، وہ مسلسل روتا اور ہاتھ جوڑتا رہا ، حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری مدد کرے ۔ سوشل میڈیا صارفین سے روتے ہوئے اس نے گزارش کی ہے کہ خدارا میرا یہ پیغام وزیراعظم عمران خان

تک پہنچائیں ۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ہماری کوئی مدد نہیں کر رہا ، واپسی کے ٹکٹ کی قیمت بہت مہنگی ہے اس میں کمی کی جائے اور ہمیں نکالنے کیلئے حکومت مدد کرے ۔ ہم جانتے ہیں اسلام میں خودکشی حرام ہے اس لیے ہم خودکشی نہیں کریں گے لیکن میرے ساتھ مقیم کئی پاکستانی بھائی خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ حکومت پاکستان ہماری مدد کرے اور اس معاملے پر فوری نوٹس لے ، ہم پریشان ہیں ، میرا پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت تک پہنچ جائے ۔ اللہ پاک آپ کو جزادے ، ’امین ‘۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…