جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’تمہاری جرات کیسے ہوئی سچن ٹنڈولکر کو آئوٹ قرر دینے کی ‘‘ “بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو 100 ویں سنچری سکور کرنے سے قبل آئوٹ کرنےپر مجھے اور امپائرر وڈٹکر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں، انگلش آل رائونڈر ٹم برسنن کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر 100رنز مکمل کرنے کے قریب تھے ، امپائر نے میری غلط اپیل پر آئوٹ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلش آل رائونڈر ٹم برسنن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2011ءانگلینڈ اور بھارت کے مابین 4ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ چل رہا تھا کہ

بھارتی بلے باز ٹنڈولکر 80اپنی 100ویں سنچری مکمل کرنے کیلئے 80رنز پر کھیل رہے تھے میری ایک غلط اپیل پر امپائر روڈ ٹکر نے انہیں آئوٹ قرار دیدیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں ریفرل سسٹم نہیں تھا کیونکہ بھارتی بورڈ اس کے حق میں بھی نہیں تھا ، میری گیند لیگ سائیڈ پر جارہی تھی مگر اپیل کرنے پر امپائر روڈ ٹکر نے انہیں آئوٹ دیا ۔ وہ سیریز ہم نے جیت لی تھی ۔ انگش آل رائونڈر نے بتایا کہ اس کے بعد بھارتی عوام میں غم و غصہ اپنے عروجوں پر تھا جسے انہوں نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز پیغامات اور جان کی دھمکیوں پر مبنی خطوط کے ذریعے نکالا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور امپائر روڈ ٹکر کے کئی عرصے تک سنگین دھمکیاں کا سامنا رہا ہے ۔ خطوط میں امپائر کو لکھا گیا تھا کہ تمہاری جرات کیسے ہوئی سچن ٹنڈولکر کو آئوٹ قرر دینے کی جبکہ وہ ناٹ آئوٹ تھے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…