بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ، شرائط نہ ماننے سے کیا ہو سکتا ہے؟

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کو شامل کیا جائے گا جبکہ ٹیکس اہداف سے متعلق آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ بجٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے اہداف آئی ایم ایف کی سفارشات کے مطابق مقرر کیے جائیں گے، اِس وقت آئی ایم ایف

کی شرائط نہ ماننے سے قرض پروگرام متاثر ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ اہداف کا دوسری سہ ماہی میں جائزہ لے کر دوبارہ آئی ایم ایف سے رجوع کیا جائے گا تاہم بجٹ اہداف کا انحصار کورونا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق ستمبر تک معیشت کے اثرات کا جائزہ لیکر دسمبر میں آئی ایم ایف سے رجوع کیا جائے گا، اگر ضروی ہوا تو آئی ایم ایف سے رابطے میں وزیراعظم کے دفتر کو بھی شامل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…