اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا،چیمبر میں 4 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،چیمبر سیل کرنے کا فیصلہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کیا،چیمبر کو کیسز سامنے آنے پر جمعہ کے روز سیل کرنے کی ہدایت کی گئی،سیل کرنے سے قبل چیمبر میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کروایا گیا،اپوزیشن لیڈر کا چیمبر 15 روز کے لئے سیل کیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ ہائوس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا چیمبر سیل کردیا گیا، ملازمین میں کرونا کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































