پیر‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2024 

اسلام آباد کے باسیوں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا آغاز کر دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد باسیوں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی مفت سہولت کا مرحلہ وار آغاز کر دیا گیا، سیکٹر جی سکس اور جی سیون کی چار یونین کونسلز میں ٹیسٹ کیے گئے۔پیر کو اسلام آباد کی بلدیاتی حکومت نے شہریوں کو کووڈ 19ٹیسٹ کے لیے پروگرام کا آغاز کردیا،سیکٹر جی سکس اور جی سیون کی چار یونین کونسلز میں کیے گئے،شہریوں کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم

کرنے کے لیے ڈپٹی میئر ذیشان نقوی نے اہم کردار ادا کیا۔ذیشان نقوی کے مطابق شہر کی تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ڈپٹی میئر نے کہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں بلدیاتی حکومت شہریوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہے،عوامی فلاح کے کام جاری رکھے جائیں گے۔بلدیاتی حکومت کے مطابق شہر کی تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار کرونا ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



فیک نیوز انڈسٹری


یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…