پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

منافع خوروں نے 10دن میں کروڑوں کمالئے ، آٹے، آئل اور گھی کے بعد چینی بھی مزید مہنگی ، انتظامیہ نے بے بسی سے ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن) انتظامیہ بے بس، چینی کی قیمت میں مزید دو روپے اضافہ کے ساتھ 84روپے فی کلو تک پہنچ گئی،دوسری جانب منافع خوروں نے حالیہ 10دن کے دوران کروڑوں روپے کما لئے ، حساس ادارے کی طرف سے چینی کی قیمتوں میں غیر مناسب ردو بدل پر صوبائی حکومت کو بھجوائی جانیوالی رپورٹ میں بھی واضح کیا گیا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی اور ڈنک ٹپائو پالیسی باعث اعلی سطح پر مڈل مین یا ایجنٹوں کے خلاف کاروائی کی بجائے چھوٹے ڈیلرز کو

رضاکارانہ طور پر قیمتیں کم کرنے پر زور دیا گیا، ایکس ملز ریٹ سے لے کر پرچون نرخ تک کے درمیان منافع خوری کرنیوالے بڑے گرانفروشوں کے خلاف کسی قسم کے اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے چند ایک افسران سنجیدگی سے عملدرآمد کروانے میں مصروف ہیں مگر سرکاری مراعات یافتہ ایک بڑا طبقہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرانفروشوں کیلئے ڈھال بنا ہوا ہے ، جس کے باعث چینی کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ متوقع ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…