بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

گریڈ ایک تا 22کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50سے 100فیصد اضافہ مسترد، اب تنخواہوں میں صرف کتنے فیصد اضافہ ہو گا ؟ جانئے ‎

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز وزیراعظم کو ارسال ۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔ وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں 50فیصد سے 100 فیصد تک اضافے کی تجویز مسترد کردی۔وزارت خزانہ نے

وزیراعظم کو ارسال کردہ جواب میں کہا ہے کہ کورونا وائرس اور ملکی معاشی صورتحال کے باعث آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد سے زیادہ اضافہ ممکن نہیں۔تجویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے بنیادی پے اسکیل پر نظر ثانی کی جائے اور تنخواہوں میں 5 سے10 فیصد اضافہ کیا جائے۔دوسری صورت میں بنیادی تنخواہ پر 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس دیا جائے۔وزارت خزانہ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھجوائی گئی گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں سو فیصد اور گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد یا گریڈ 1 تا 21 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اضافہ کی تجویز ناقابل عمل قرار دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…