جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مزید ملازمین کورونا وائرس کا شکار

datetime 8  جون‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مزید دس ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ائیر پورٹ کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک لائونج میں تعینات دس ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد

انہیں قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے ۔ائیرپورٹ پر دیگر ملازمین کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ملازمین میں شہباز اختر، امام بخش، امجد سعید ، عمران جیلانی، عامر رضا، عاصم سعید ، راجہ ناصر اور رضوان ہمایوں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…