پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کورونا وائرس، طیارہ حادثہ، آٹا چینی بحران، قومی اسمبلی اجلاس کیسے چلایا جائے؟سپیکر کا اہم فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس کیسے چلایا جائے، اسپیکر تمام پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کرینگے۔  ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اہم مشاورت ہوگی دو روز قبل ہونے والے اجلاس میں خواجہ آصف نے کہاتھا کہ اپوزیشن لیڈر نے سپیکر قومی اسمبلی آپ کو خط لکھا ہے اور 5 ایشوز پر بحث کا مطالبہ کیا ہے ،کورونا وائرس، طیارہ حادثہ، آٹا چینی بحران سمیت دیگر ایشوز پر 6 ممبران

کو بطور محرک مدعا بیان کرنے دیا جائے ۔راجہ پرویز اشرف نے کہاتھا کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جن ایشوز بارے خط لکھا گیا ہے اس کی اپنی جماعت کی جانب سے تائید کرتا ہوں ،یہ غیر معمولی حالات میں اجلاس بلایا گیا ہے مگر ایسی صورت حال میں اجلاس کیسے چل سکتا ہے ۔مولانا اسد محمود نے کہاکہ کراچی طیارہ حادثہ کے غمزدہ خاندانوں کے لیے بھی صبر کی دعا کرتے ہیں،کورونا کے خاتمہ کے لیے اللہ کی طرف رجوع کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…