پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

آنے والے دنوں میں ارطغرل کا کردار پاکستان میں کون ادا کرے گا؟ رانا ثنا اللہ کا شیخ رشید کو شیطان صفت قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان

datetime 7  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ آنے والے دونوں میں ارطغرل کا کردار پاکستان میں اپوزیشن ادا کرے گی،کورونا وائرس پر صورتحال کو حکومت نے بری طرح ہینڈل کیا۔ پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

حکومت نے معیشت کی تباہی کر دی ہے اور حالات آج پوری قوم کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید باخبر نہیں بلکہ شیطان صفت ہے،شیخ رشید جھوٹی خبریں اڑاتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نیب کو سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،نیب کوئی ٹارزن کا کردار ادا کرنے نہیں جارہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…