جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عمران نیازی کا ہر وزیر مشیر ڈٹ کر کر پشن کررہا ہے، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے ہروزیر مشیر ڈٹ کر کر پشن کررہاہے، پی ٹی آئی حکومت کے پا س کو ئی بھی قا بل شخص نہیں جو ملک کو بحرانو ں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہو،حکومت ملک میں بلی چوہے کا کھیل کھیل کر ڈنگ ڈپائو پا لیسی پر گامز ن ہے۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ عمران نیاز ی کو شریف فیملی فو بیا ہو چکا ہے

ملک مشکل حا لا ت سے گزررہاہے ایسے حالا ت میں حکومت کی توجہ عوام کی فلاح و بہبود نہیں بلکہ اپوز یشن کو ٹھکانے لگانے کیلئے تمام حر بے استعمال کیے جا رہے ہیں ملک میں ایک نہیں دو قانون ہیں۔انہو ں نے کہاکہ 200ماہر معاشیات سمیت ماہرین رکھنے کے دعویدار ایک بھی قابل شخص ملک کو نہ دے سکے۔ضد انا اور بغض کو زبردستی قوم پر مسلط کروادیا گیا ہے۔اس ظلم پرمخلوق خدا تو پوچھے ہی گی مگر خدا تو ضرور پوچھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…